issue 4, multilingual, post Greater Govanhill Notices issue 4, multilingual, post Greater Govanhill Notices

یونین کیوں؟

کیا آپ کا کوئی ایسا باس رہا ہے جس نے آپ کو تنگ یا جنسی طور پر ہراساں کیا ، یا عملے کے کسی دوسرے کارکن کے ایسا کرنے پر اس نے آپ کی شکایت کو نظرانداز کر دیا ؟ یا وہ جس نے آپ کی جعلی پے سلپس بنائیں اور آپ کے حصے کے ٹیکس کو خود اپنے لیے رکھ لیا ؟ یا وہ جس نے آپ کی والدہ کی وفات کے وقت بھی آپ کی چھٹی کی درخواست مسترد کر دی ، یا اس وقت جب آپ کسی ذہنی پریشانی یا دباؤ کا شکار تھے ؟ یا وہ جو شدید سردی میں بھی ہیٹنگ نہ چلائے ؟

Read More